-
شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔
-
چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
-
جشن انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگره پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے کا روڈ میپ جاری کردیا
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
The “Second Phase of the Revolution” Statement addressed to the Iranian nation
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱On the Occasion of the Fortieth Anniversary of the Victory of the Islamic Revolution. February 11, 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم اور اسٹریٹیجک بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲اسلامی انقلاب ایران کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخلے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
-
حضرت فاطمه زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزاداری /4
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲فوٹو گیلری
-
فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد ہے، امریکی عوام نہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو شرپسندی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا جب تک خباثت اور رذالت جاری رکھےگا ایرانی عوام بھی امریکا مردہ باد کا نعرہ لگاتے رہیں گے۔