چالیس سال کا کامیاب سفر،پہلا قدم! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i344082-چالیس_سال_کا_کامیاب_سفر_پہلا_قدم!_ویڈیو
اسلامی انقلاب کے چالیس سالہ کامیاب سفر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ’’پہلے قدم‘‘ سے تعبیر کیا ہے اور معمار مستقبل، ایران کے جوان اور نوجوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اب آپ لوگوں کو اس انقلاب کی کامیابی، سربلندی اور مزید ترقی کے لئے دوسرا قدم اٹھانا ہوگا!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ Asia/Tehran