SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    لبنانی عوام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان کے عوام کے نام ایک شفاہی پیغام جاری کیا ہے۔

  • لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو

    لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵

    لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ

    دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷

    رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔

  • شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی

    شہید نصر اللہ اور دیگر شہدائے مزاحمت نے اسلام کو عزت بخشی: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی ‌قرار دیا ہے

  • شہداء کے اہل خانے کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    شہداء کے اہل خانے کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷

    صیہونی حکومت کی ایران کے خلاف حالیہ جارحیت میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مزاحمتی محاذ کے عزیز جوانوں کے نام اپنے پیغام میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین رضوان اللہ علیہ کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آج بھی لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ڈھال ہے۔

  • دفاعی توانائی کی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    دفاعی توانائی کی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج کا ایران مسلط کردہ جنگ کے دور کے مقابلے میں سوگنا زیادہ طاقتور ہوگیا ہے۔

  • استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ استقامتی محاذ کو شر کے محاذ کے مقابلے میں ہر حال میں کامیابی نصیب ہوگی اور غزہ ولبنان و غرب اردن کے واقعات میں صیہونی حکومت کو شکست ہوئی ہے اور اس سے بڑی شکست و رسوائي مغربی تمدن اور ان کے سیاستدانوں کی ہوئي ہے۔

  • حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، یحیی السنوار کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ سنوار کی شہادت سے استقامتی محاذ ایک لمحے کے لئے بھی نہيں رکے گا اور اللہ کے حکم سے حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔

  • سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

    سینیٹر راجا ناصرعباس جعفری کا رہبرانقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰

    پاکستان: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے کیا تاثرات دکھائے؟

Show More

خاص خبریں

  • ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
    ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
    ۱۶ minutes ago
  • اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عمان ، اعلی حکام سے ملاقات
  • ترک وزیر خارجہ: ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا
  • ایران کا پہلا ریڈار سیٹلائٹ ‘ریڈ ون’ جلد خلا میں
  • آٹھ اسلامی ممالک کی مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی الحاقی منصوبوں کی شدید مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS