-
غزہ کےعوام کا تاریخی صبر بہت عظیم ہے جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲ارنا کے مطابق منگل کی شام تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن کے سالانہ خطاب میں جنگ غزہ کے تناظر میں استقامتی محاذ کی زیادہ سے زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
ماه رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں " محفل انس با قرآن منعقد ہوئی "
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 3 پودے لگائے
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الیکشن میں ایرانی قوم کی شرکت ایک سماجی و تمدنی فریضے کی ادائیگی اور ایک جہاد تھا۔
-
عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸ایران کے جنوب مغربی صوبۂ خوزستان کے 24 ہزار شہدا کے بارے میں منعقدہ کانفرنس کی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان نے ہفتے کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پرفرمایا کہ عوام اور اسلام پر اعتماد ایران کے استحکام اور ترقی کا سبب ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان؛ کرگل میں بھی زور و شور سے منایا گیا جشنِ انقلاب اسلامی (ویڈیو)
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل کے لوگوں نے بھی ہر سال کی طرح اس سال بھی نہایت پرجوش انداز میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ پر جشن منایا اور ایران کے اسلامی انقلاب اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہم فکری کا بارِ دیگر اعلان کیا۔ واضح رہے کہ کرگل کے عوام ہر سال اس جشن کے لئے خاص اہتمام کرتے ہیں اور ایرانی عوام کے ہمراہ ہو کر بڑے ہی عظیم الشان انداز میں انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر خوشی مناتے ہیں۔