-
دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ایران کے ریڈیو ٹی وی کا موثر کردار: پیمان جبلی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے غیر ملکی نشریات کے پہلے نشریاتی پروگراموں کے فیسٹیول سے خطاب میں عالمی نشریاتی چینلوں کی کاوشوں کو سراہا اور دشمن کی چوطرفہ جنگ اور میڈیا کی سازشوں کو ناکام بنانے میں ان کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ۔
-
استقامتی محاذ کا میڈیا، دشمنوں کے مقابلے میں صف اول پر کھڑا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
-
ایران کے نشریاتی اداروں پر پابندیاں، مغربی آمریت کی نشانی ہے: ڈاکٹرپیمان جبلی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے قومی نشریاتی اداروں پرعائد کی جانے والی پابندیوں کو ڈکٹیٹر شپ کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔
-
ایران کے نشریاتی ادارے پر حملے اس کی اہمیت اور کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں: پیمان جبلی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے نشریاتی ادارے پر مسلسل اور وسیع پیمانے پر حملے اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کی اہمیت اور کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں۔
-
مکتب سلیمانی اور ابلاغیات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے قومی ادارے کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو توکل، ایمان اور تقوی کا مظہر اور مکتب امام خمینی (رح) کا پروردہ مجاہد قرار دیا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے شہادت کی پہلی برسری پر ریڈیو استقاقت کا اجراء
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳ریڈیو استقامت کے ذریعے اسلامی انقلاب کے فروغ اور جذبہ ایثارو شہادت کی حقیقی روح کی ترویج کی جائے گی۔
-
ABU کا ایوارڈ IRIB کے نام
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ایران کے ریڈیو ،ٹیلی ویژن(IRIB) کو بنیادی اور ذرائع ابلاغ کی صنعتی ترقی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کو غیرمساوی جنگ کا سامنا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے غیر مساوی ابلاغیاتی جنگ میں آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کی کامیابی کو یقینی قرار دیا ہے ۔
-
ایران علاقے کی مسلمہ بڑی طاقت ہے: آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے قومی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ ڈاکٹر علی عسکری نے امریکی طاقت کو زوال پذیر اور ایران کو خطے کی مسلمہ بڑی طاقت قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام ہوئیں
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام ہوئیں۔