-
آزادی اظہار رائے کے نام پر ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈہ بے نقاب
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بین الاقوامی میڈیا کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیاہے۔
-
آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں کی امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶آئی آرآئی بی کے سربراہ اورڈائریکٹروں نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے مرقد مطہر پر حاضری دی ، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی، تجدید عہد کیا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے خلاف ایرانی ریڈیو و ٹیلی ویژن پیش پیش
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایرانی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ایکسٹرنل سروس کی ترجیحات کا اعلان !
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶ایران کے ریڈیو ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے سربراہ نے فرانسیسی زبان میں نیوز چینل کے آغاز، غیر ملکی ناظرین کے لئے ڈراموں اور فلموں کی تیاری، مغربی ذرائع ابلاغ کے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو آئندہ پانچ سال کی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔
-
آئی آر آئی بی سامراج مخالف جنگ میں پیش پیش
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا ادارہ عالمی سامراج کے خلاف تشہیراتی جنگ میں استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے ذرائع ابلاغ کا مرکز بن گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر تاکید
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں موثر کردار کے حامل ہیں
-
نجی ٹیلیویژن چینل کی ٹیم پر حملے کی مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱وزیراعظم نواز شریف نے سماء کی ٹیم پر حملے اور کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
-
اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کا آئی آر آئی بی کے دفتر کا دورہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے دفتر کا دورہ کیا۔
-
علی عسگری آئی آر آئی بی کے نئے سربراہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ایک فرمان جاری کر کے عبدالعلی علی عسگری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے