-
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے پر حملے میں متعدد افراد زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، 26 فلسطینی گرفتار
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں نے کل رات غرب اردن میں مزید 26 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نئی جارحیت، ہسپتال پرحملہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹اسرائیل کی جاری جارحیت میں 4 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے ہسپتال پربھی حملہ کر دیا۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸کشمیر کے علاقےشوپیان میں فوجی گاڑی کی زد میں آنے سے کمسن طالبہ کی موت کے بعدعلاقہ میں شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔
-
امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ، 25 افراد زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کا واقعہ لٹل راک کے نائٹ کلب میں ایک شو کے دوران پیش آیا۔
-
کشمیر: فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عید کے روز کشمیری عوام اور سکیورٹی فورسز کےمابین ہونے والے تصادم اور کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد کشمیر کے حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴کوئٹہ کے آئی جی آفس کے سامنے شہدا چوک پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر کے حالات کشیدہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 22 سالہ نصیر احمد کی موت کے بعد ایک بار پھر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےحالات کشیدہ ہو گئے۔
-
لندن: گرینفل ٹاور آگ کے شعلوں کی نذر
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۵برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گرینفل ٹاور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے 27 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
-
امام خمینی (رح) کے حرم مطہر میں دہشتگردانہ حملہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رح) کے حرم مطہرمیں دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔