-
ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
-
چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 48 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے انتالیس افراد ہلاک اور نو زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 50 فلسطینی شہید اور 120 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶غزہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پچاس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-