-
القسام بریگیڈ کے ترجمان: صیہونی فوج کے مقابلے میں استقامت پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸حماس کے فوجی بازور عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے سبھی سیکٹروں پر صیہونی دشمن سے جنگ جاری رہنے اور اس کو زبردست نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 65 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴فلسطینی ذرائع نے جمعرات کی صبح کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بدھ کے روز غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں پینسٹھ فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے-
-
افغانستان: کابل میں دھماکہ، سات افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
غزہ میں 120 سے زائد ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶غاصب صیہونی حکومت، غزہ کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک ایک سو بیس طبی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ میں النصیرات کیمپ پر بمباری، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰غزہ میں رہائشی علاقوں اور لوگوں کے مکانات، اسکولوں اور اسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ فلسطینی بچوں کا قبرستان، ہر 10 منٹ میں 3 فلسطینی بچے شہید و زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ سے وابستہ ایک ادارے نے اپنی دل دہلا دینے والی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ متوسط طور پر ہر دس منٹ میں ایک فلسطینی بچہ شہید اور دو دیگر زخمی ہو رہے ہیں۔