-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم ہلاک پانچ زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷امریکی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
-
صدر رئیسی کرمان میں، دہشت گردانہ حملوں کے زخمیوں کی عیادت (ویڈیو)
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷صدر سید ابراہیم رئیسی نے کرمان میں دہشت گردانہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
-
پاکستان نے کی کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر نے الگ الگ پیغامات میں کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بائیس ہزار سے زيادہ ہوگئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 85 افراد شہید اور 288 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں شہید قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔
-
سانحہ کرمان پرایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک جارحانہ حملے میں 4 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ دھماکوں میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی شہادت کی تردید
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴کرمان میں ہونے والے دہشتگرانہ دھماکوں میں اب تک 103 شہید اور 188 زخمی ہوئے ہیں۔
-
نیویارک میں دہشتگردانہ حملہ،3 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳نیویارک پولیس نے روچسٹر میں دہشتگردانہ حملے اور اس میں کم سے کم تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔