-
زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔
-
شمالی یورپ بھی، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے میدان میں اتر آیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ناروے کے ہالٹ باک بنکرز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ آج کے بعد امریکی بحری بیڑے کو ایندھن فراہم نہیں کرے گی۔
-
زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھگڑے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا اور کہا کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے اور وہ امن کے لئے تیار نہیں ہیں۔