-
ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ترقی و پیشرفت کی ہے: صدر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵ایران کے صدر نے آج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے دباو اور پابندیوں کے باوجود ان شعبوں میں کافی پیشرفت کی ہے۔
-
ایرانی سیٹیلائٹ ظفر کی، خلا میں روانگی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷اتوار کے روز ایرانی سائنسدانوں کے ہاتھوں تیار ہونے والے سیمرغ راکٹ کو ’’ظفر‘‘ نامی ایک سیٹیلائٹ کے ساتھ خلا کی جانب بھیجا گیا اور سیمرغ، ظفر کو پانچ سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے تک خلا میں پہونچانے میں کامیاب بھی رہا مگر راکٹ، سیٹیلائٹ کو طے شدہ مدار تک پہونچانے کے لئے مطلوبہ رفتار یعنی سات ہزار چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے سے قاصر رہا اور نتیجے میں ’’ظفر سیٹیلائٹ‘‘، راکٹ سے جدا ہوجانے کے بعد مدار میں قرار نہ پا سکا۔ یہ سیٹیلائٹ دوبارہ چار ماہ بعد خلا میں بھیجا جائے گا۔
-
امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان نے چشم گشا انکشافات کئے ہیں۔
-
امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان کی رہائی
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے ایرانی سائنسدان مسعود سلیمانی کی رہائی کی خبر دی ہے۔
-
تیز رفتاری کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور سائنسی ماہرین نے بدھ کے روز ملاقات کی - اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا کی تیز رفتار علمی و سائنسی ترقی کے ماحول میں، ایران کی علمی و سائنسی پیشرفت جاری رہنے کو ضروری اور ناگزیر قرار دیا-
-
ایران میں بغیر بیہوش کئے دماغ کی سرجری ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ایران کے شہر مشہد مقدس کے رضوی اسپتال میں ایک نادر سرجری انجام دی گئی جس میں ایک مریض کے دماغ کا بغیر بے ہوش کئے آپریشن کیا گیا ہے۔خوش قسمتی سے یہ آپریشن کامیاب رہا۔یہ ایران میں ہونے والی اپنی نوعیت کی دوسری سرجری ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر پاکستان کی تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستانی یونیورسٹیاں مختلف شعبوں خاص طور پر ریاضی، فن معماری و ہنر اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا کے تبادلے کے امور میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔
-
سائنس کے میدان میں ایران کا ایک اور اہم قدم
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہیں ہونی چاہئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.