ناسا نے ایک اور سفینہ فضا میں بھیجا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i376034-ناسا_نے_ایک_اور_سفینہ_فضا_میں_بھیجا
ناسا نے گزشتہ روز فلوریڈا کے مقامی وقت کے مطابق سات بج کر ستائس منٹ پر چار خلابازوں کو خلا کی جانب روانہ کیا ہے۔ یہ راکٹ اسپیس ایکس کمپنی کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ چھے ماہ کے اس خلائی سفر میں تین خلابازوں کا تعلق ناسا جبکہ ایک کا تعلق جاپان سے ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۳ Asia/Tehran