SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • ڈسپوزایبل کپ کتنی مقدار میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرتے ہیں؟

    ڈسپوزایبل کپ کتنی مقدار میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات خارج کرتے ہیں؟

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈسپوز ایبل کپ میں ہفتے میں ایک بار کافی پینے سے ہمارے جسم میں سالانہ 90 ہزار ممکنہ نقصان دہ پلاسٹک کے ذرات داخل ہوسکتے ہیں۔

  • کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟

    کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔

  • آئن پروپلشن ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز

    آئن پروپلشن ڈرون کی پہلی کامیاب پرواز

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    امریکی کمپنی نے کسی پنکھے کے بغیر آئن پروپلشن ڈرون بنایا ہے جو مکمل طور خاموش ہے اور اس نے ابتدائی پرواز میں چار سے زائد منٹ کی اڑان بھری ہے۔

  • روزانہ تھوڑے بادام کھایئے اور صحت مند رہئے!

    روزانہ تھوڑے بادام کھایئے اور صحت مند رہئے!

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    یک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی سوزش سمیت قبض جیسی دائمی بیماریوں میں مبتلا افراد کو یومیہ محض 60 گرام تک بادام کھانے سے حیران کن فوائد مل سکتے ہیں۔

  • سمندر سے نکالا گیا پلاسٹک کا 10 ٹن کچرا

    سمندر سے نکالا گیا پلاسٹک کا 10 ٹن کچرا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴

    غیرسرکاری ماحولیاتی تنظیم کے ’اوشن کلین اپ پروگرام‘ کے تحت دنیا کے سب سےبڑے سمندر، بحرالکاہل سے پلاسٹک کا سب سے زیادہ کچرا نکالا گیا ہے جس کا وزن دس ٹن کے لگ بھگ ہے۔

  • اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار

    اسرو کا سب سے وزنی خلائی راکٹ روانگی کے لئے تیار

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو کے سب سے وزنی خلائی راکٹ ایل وی ایم کے تھری کی روانگی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔

  • نیند کی کمی کیوں خطرناک ہے؟

    نیند کی کمی کیوں خطرناک ہے؟

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی کے شکار درمیانی عمر کے افراد جب کہ زیادہ نیند کرنے والے زائد العمر افراد بیک وقت دو خطرناک بیماریوں کا شکار بن سکتے ہیں۔

  • یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں

    یورپ کا دعوی، 7400 سال پہلے سے دودھ کا استعمال کر رہے ہیں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰

    ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال سب سے پہلے وسطی یورپ کے کسانوں نے تقریباً 7400 سال قبل کیا۔

  • موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا

    موبائل چارج کرنے والا کپڑا بن کر تیار ہو گیا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵

    برطانیہ کی ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا کپڑا بنایا ہے جس میں 1200 چھوٹے چھوٹے فوٹو ولٹائک سیلز یعنی سولر پینلز بُنے ہوئے ہیں۔

  • فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار

    فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ تیار

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • ترک وزیر خارجہ: ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا
    ترک وزیر خارجہ: ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا
    ۴ hours ago
  • ایران کا پہلا ریڈار سیٹلائٹ ‘ریڈ ون’ جلد خلا میں
  • آٹھ اسلامی ممالک کی مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی الحاقی منصوبوں کی شدید مذمت
  • راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری آگ 16 گھنٹے بعد قابو
  • ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی مسقط کے لیے روانہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS