Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸
سحرنیوز رپورٹ : ایران میں نئے ہجری شمسی سال کے جشن کا سلسلہ جاری ہے، اسی کے ساتھ بہت سے حلقے گزسشتہ ہجری شمسی سال کے جائزے میں بھی مصروف ہیں- آئی آر-آئی-بی کے نمائندے نے اپنی اس رپورٹ میں گزشتہ ایرانی سال کے دوران " نیکیوں اور خلق خدا " کی خدمت کے لئے انجام دئے جانے والے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔