-
سعودی اتحاد کی جارحیت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی مجاہدین کی ڈرون کارروائی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷عرب ذرائع ابلاغ نے جنوبی سعودی عرب میں جارح اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے ڈرون آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی تقریب
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰ہر سال کی طرح اس سال بھی 15 محرم الحرام کو آب زمزم اور ایرانی عرق گلاب سے غسل کعبہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۱یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۲یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 125 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن میں ہمارا کوئی فوجی مشیر نہیں: ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے یمن میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد سے وابستہ بعض عہدے داروں کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کر دیا۔
-
جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں نے صوبہ مآرب اور الجوف کے علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔
-
الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف یمنی شہریوں کا احتجاج
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰یمنی بندرگاہوں کے کارکنوں نے سعودی اتحاد کی جانب سے خاص طور پر الحدیدہ بندرگاہ کے جاری محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
کابل میں ایرانی سفارتخانہ بدستور کام کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے بے گھر ہونے والے افغان شہریوں کی صورتحال پر توجہ دیئے جانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ہمارا کونسلیٹ معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔