-
امریکہ اور سعودی عرب یمنی عوام کے قاتل ہیں
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹یمن کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ سعودی امریکی اتحاد ایندھن لانے والے بحری جہازوں کو روک عوام کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷عراق میں متعین ایران کے سفیر نے بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، البیضا، الجوف اور صعدہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰محرم کے ایام میں بحرینی عوام کی شاندار عزاداری کی تصاویر اور ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں۔ آل سعود کی حلیف اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے تمام تر مظالم اور اسکی جانب سے لاحق سنگین خطرات بھی انہیں نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سے نہیں روک پائے ہیں۔
-
شکست جارح سعودی اتحاد کا مقدر : انصاراللہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ یمنی عوام جارح سعودی اتحاد کو شکست دے گی ۔
-
یمن پر آل سعود کا قہر، ایک کروڑ سے زائد یمنی بچے فوری امداد کے محتاج: اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے یمن میں انسانی صورتحال کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ایک کروڑ دس لاکھ یمنی بچوں کو انسان دوستانہ امداد کی فوری ضرورت ہے۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی عرب، عزاداری سید الشہداء کے انعقاد کی سزا، ذمہ داروں پر جرمانے عائد
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱آل سعود حکومت نے قطیف میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی عائد کرتے ہوئے ایک مسجد اور ایک حسینیہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔
-
16 مہینے کے بعد بھی سعودی شہزادے کا پتہ نہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سعودی عرب کی اپوزیشن اور آل سعود حکمت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سابق فرمانروا عبد اللہ بن عبد العزیز کی گرفتاری کے 16 مہینے کے بعد ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں۔