-
مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کی اپنے فوجیوں پر بمباری
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ مأرب میں اپنے ہی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰یمن کی فوج اور رضاکار فورس مآرب کے محاذ کی جانب مزید پیشقدمی کر رہی ہے -
-
خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 91 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف الحشدالشعبی کی مشترکہ کارروائی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹سعودی اتحاد نے الحدیدہ ایر پورٹ پر حملے کئے جس کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی علاقوں میں ڈرون طیاروں سے حملہ کر کے اپنا انتقام لیا۔
-
سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ