-
فرانسیسی صدر کے بیان پر یورپی یونین کا ردعمل
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱یورپی یونین نے ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں سعودی عرب کی مشارکت سے متعلق بیان کو فرانسیسی صدر کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 243 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
یمن کے صوبہ مآرب پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے جبکہ سعودی حمایت یافتہ معزول حکومت کے کارندوں کے ہاتھوں یمنی خواتین اور بچوں کو اغوا کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہا ہے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے عالمی اداروں کی خاموشی سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
یمن میں امریکی جرائم کی مذمت
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور مختلف سیاسی گروہوں نے یمنی عوام کے خلاف امریکی جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔