-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
سعودی عرب، القحطانی 10 سال سزا کاٹنے کے بعد لاپتہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴انسانی حقوق کی مدافع چودہ تنظیموں منجملہ ایمنسٹی انٹر نیشنل نے سعودی عرب کی بن سلمان حکومت سے محمد فہد القحطانی کے بارے میں صحیح معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بن سلمان اپنے لئے اقتدار کا راستہ صاف کر رہے ہيں، کیسے؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲ایک فرانسیسی ویب سائٹ نے سعودی عرب کی حکومت میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے سعودی ولی عہد کی جانب سے بااثر خاندانوں کو اقتدار میں لانے کا انکشاف کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا سینئر کمانڈر جاں بحق
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے خبر دی ہے کہ انصار اللہ کے پولٹ بیورو کے چیف مہدی المشاط کے بھائی محمد المشاط شہید ہوگئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، یمن
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمنی صوبے حضرموت پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
جارح سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں، ایک اور آئل ٹینکر روکا
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
سعودی عرب اور ارجنٹائن کی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے تماشائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے تیسرے روز بڑا اپ سیٹ ہوا جہاں سعودی عرب نے مضبوط ارجنٹینا کی ٹیم کو 1-2 سے شکست دے دی
-
دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے مزے لے رہی ہے اور آل سعود مصروف ہے دوسرے کام میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
-
شراب، کتے اور سعودی چینل پر پابندی! کارٹون
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر جن اشیا یا افراد کا داخلہ قطر میں ممنوع ہے، اُن میں شراب اور کتّے کے ساتھ ساتھ ایران مخالف سعودی چینل ایران انٹرنیشنل اور بی بی سی بھی شامل ہیں۔