-
عراق میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کے لئے عمار حکیم کی تجویز
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹عراق کی الحکمہ پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تعطل کو ختم کرنے کی ذمہ داری تمام سیاسی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے
-
منٰی خیموں کے شہرمیں بدل گيا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷منٰی آج خیموں کے شہر میں تبدیل ہو گیا۔
-
جارح سعودی اتحاد یمن کی میزائلی طاقت کی بنا پر جنگ بندی پر مجبور ہوا : محمد البخیتی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ انصاراللہ کی میزائلی صلاحیتوں نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی پر مجبور کردیا اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جنگ یمن کی تازه ترین صورتحال
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں میں تیزی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن میں ایک سو سترہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ حسین العِزّی نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں دوبارہ توسیع نہ کی جائے۔
-
سعودی عرب میں 5 کم عمر نوجوانوں کو سزائے موت کا سامنا
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰ان 5 سعودی نوجوانوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی عرب میں پر امن مظاہرے میں شرکت کی تھی۔
-
امریکہ ، یمن کا تیل لوٹنا چاہتا ہے: یمنی حکام
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا المھرہ اور حضرموت صوبوں کا دورہ تیل کے کنؤوں اور بندرگاہوں پرقبضہ کرنے کے لئے انجام پایا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نےگذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر بیاسی بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی