SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • ایران،  گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے

    ایران، گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    ورلڈ اسکی ریزورٹ کمپلکس کے سربراہ نے کہا کہ دیزین اسکی ریزورٹ میں تربیتی کیمپوں کا آغاز ہو گيا ہے۔

  • آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔

  • افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش

    افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔

  •  ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے

    ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳

    ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔

  • ایران - یونیسکو  فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔

  • ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا

    ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

  • نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • ایران کی فٹسال ٹیم ایشیا میں نمبر ون

    ایران کی فٹسال ٹیم ایشیا میں نمبر ون

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    جدیدترین انٹرنیشنل فٹسال رینکنگ کے مطابق ایران کی فٹسال ٹیم، بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر بنی ہوئی ہے۔

  • ایران کی خاتون کھلاڑی ٹوکیو اولمپک میں پہنچ گئی

    ایران کی خاتون کھلاڑی ٹوکیو اولمپک میں پہنچ گئی

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲

    ایران کی تائیکواندو کھلاڑی ناہید کیانی ، ٹوکیو اولمپک کے لئےکوالی فائی کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

  • ایرانی خواتین کی تیراندازی ٹیم کی عمدہ کارکرد گی

    ایرانی خواتین کی تیراندازی ٹیم کی عمدہ کارکرد گی

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران دوسرے شعبوں کی طرح کھیل کے میدان میں بھی اہم پیشرفت کررہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۳۰ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS