-
سپاه پاسداران کےخلاف امریکی فیصلہ پر فرانسیسی ذرایع ابلاغ کا ردعمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ کی یونیفارم میں حاضر ہوئے تہران کے امام جمعہ ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی یونیفارم پہن کر نماز میں حاضر ہوئے۔نماز کے بعد نمازیوں نے سپاہ پاسداران کی حمایت اور عالمی دہشتگردی کے سرغنہ امریکہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا۔
-
ٹرمپ کی تلملاہٹ ۔ کارٹون
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱امریکہ کی عالمی دہشتگردی کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر رہنے والی ایران کی ہر دل عزیز فورس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگرد بتا کر اسلامی انقلاب کے مقابلے اپنی ناکامی،عاجزی اور جھنکلاہٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
امریکی فوج میں ٹرمپ کے فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں : ایران
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے پر عمل کرنے کی جرات نہیں ہے۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار واشنگٹن : جواد ظریف
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کیا.
-
Why does the U.S. hate IRGC?
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱If The Enemy Dislikes the Islamic Revolutionary Guards Corps , Well, its Obvious [Why] !
-
ایرانی قوم سپاہ پاسداران کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ صادق آملی لاریجانی
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پوری قوم سپاہ پاسداران انقلاب اسلام کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کے دہشتگردوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔