-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکہ کا اقدام اس کی نا امیدی کا مظہر ہے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا ہے۔
-
بری فوج کے سابق سربراه کی برسی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے جوابی اقدام کے بعد امریکا کی پسپائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ نے سپاه کےخلاف امریکی فیصلہ مسترد کردیا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حکومت دہشت گرد ہے : سید حسن نصراللہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
-
ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے داعش دہشت گرد گروپ اور سابق عراقی صدر صدام کے خلاف اپنی مادر وطن سمیت خطے اور دنیا کے دفاع کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ان کی فداکاریوں اور قربانیوں کو ایرانی قوم فراموش نہیں کرے گی۔
-
ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - امریکی خباثت و مکاری نا کام ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2019