-
سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
-
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا امریکی فوج کو سخت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے سے متعلق ٹرمپ کے غیر منطقی فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس اعلان کی بنیاد پر کوئی احمقانہ قدم اٹھایا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.
-
امریکی فوج دہشتگرد ہے، پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی فوج کو دہشتگرد قراردینے کا پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے خلاف امریکا کی خباثت و مکاری کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
-
سپاہ پاسداران کے کنبے سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰’’یوم پاسدار‘‘ کے موقع پر شب ولادت میں رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران کے عظیم کنبے کے بعض نمائندوں اور انکے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدام پر عراق کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر ایرانی عہدیداروں کا ردعمل
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشت گردی کی علامت ہے۔
-
ہم سب سپاہ والے ہیں! ۔ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دئے جانے کے بعد ایران کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سبز رنگ کا یونیفارم پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے اور انہوں نے امریکی ٹولے کے لئے یہ واضح کر دیا کہ پورا ایران سپاہ پاسداران کا حامی ہے!