اگر ہمت ہے تو آو، ہم تیار ہیں + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i351013-اگر_ہمت_ہے_تو_آو_ہم_تیار_ہیں_ویڈیو
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ امریکا نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی اور اسے منہ توڑ جواب ملا ہو ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran

یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ امریکا نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی اور اسے منہ توڑ جواب ملا ہو ۔

اسلامی انقلاب کی تاریخ گواہ ہے کہ جب جب امریکا نے ایران کے خلاف اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے اور دراندازی کی کوشش کی تو اسے ایران کی جانب سے دندان شکن جواب ملا ۔ جمعرات کو ہی ایران نے امریکا کے پیشرفتہ ڈرون گلوبل ہاک کو مار گرایا۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب جب امریکا ایسی حرکت کرے گا، اس کو ایسا ہی جواب دیا جائے گا ۔