• نور سٹیلائٹ کی لانچنگ بڑی کامیابی ہے: حسن روحانی

    نور سٹیلائٹ کی لانچنگ بڑی کامیابی ہے: حسن روحانی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی سے کل رات ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں نور سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے پر سپاہ کے اہلکاروں اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا بحران کے موقع پر اس کامیابی کی اہمیت بہت زیادہ ہو گئی ہے۔

  • ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور

    ایثار و ہمدردی کی مشقیں ۔ ویڈیو+تصاور

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    اس وقت پورے ایران اسلامی میں ماہ مبارک رمضان کی آمد اور کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر جا بجا ہمدلی و ہمدردی کی مشقیں جاری ہیں۔ ’’مومنانہ خدمت‘‘ سے موسوم ان مشقوں میں ایرانی عوام کا تو بھرپور تعاون ہے ہی، ساتھ ہی ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کا بھی بڑا اہم کردار ہے۔ یہ تصاویر دار الحکومت تہران میں واقع امام خمینی (رہ) عیدگاہ کی ہیں جہاں شہدائے اسلام و وطن کی یاد کے ہمراہ، مستحق افراد کے لئے راشن پیکجز کو تیار کیا جا رہا ہے۔

  • خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران

    خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔

  • ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع

    ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ایران کے وزیردفاع نے تہران کے خلاف تسلط پسند طاقتوں کی گذشتہ چارعشروں سے جاری عداوتوں اور فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیار ہیں۔

  • دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر

    دھاتوں کی پیداوار میں ایران چودھویں نمبر پر

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ المونیم، فولاد اور تانبہ کی پیداوار میں ایران عالمی سطح پر بڑا مقام رکھتا ہے۔

  • ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی

    ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔

  • ایران کی خلائی پیشرفت

    ایران کی خلائی پیشرفت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔

  • دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔

  • سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی

    سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔