ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374152-ملٹری_آفیسرز_یونیورسٹی_کی_پاسنگ_آوٹ_پریڈ_کی_تقریب
رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ Asia/Tehran
  •   ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب

رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کی ٹریننگ یونیورسٹیوں میں حصول علم کو قا بل فخر اور اہم قرار دیا۔ آپ نے فرمایا کہ ان یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے جوان مسلح افواج کا حصہ بن کر ملکی سلامتی کا تحفظ کرتے ہیں جو کسی بھی ملک کی بقا کے لیے ضروری ہے۔