-
امریکی کارروائی خطے کیلئے سنگین خطرہ : عالمی برادری
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت علاقے میں امریکیوں کے اختتام کا نقطہ آغاز ہے ! - جنرل حسین سلامی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے دہشت گرد امریکیوں کے ہاتھوں سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو اس خطے میں امریکی وجود کے اختتام کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا جائے گا، علامہ شہنشاہ نقوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱پاکستان کے معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے پروگرام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نےایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشیع جنازہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے-
-
شہید قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی آخری رسومات کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔
-
رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں جنرل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کردیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر خطے کے عوام اور گروہوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے سخت جوابی کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷ایران کی مسلح افواج نے اپنے بیان میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومہدی المہندس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وحشیانہ اقدام کا حکم دینے والوں اور ذمہ داروں کو سخت انتقامی کارروائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے
-
دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کا انتقام لینا عراقی عوام کا حق ہے ، سپاہ پاسداران
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا انتقام لینا عراقی عوام اور عراقی فورسز کا بنیادی حق ہے
-
سپاہ نے تیل اسمگل کرنے والے بحری ائیل ٹینکر کو روکا
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں جزیرہ ابوموسی کے قریب ایک آئیل ٹینکر کو روک ليا گیا ہے جو تیل اسمگل کررہا تھا