-
انتقام لینا عراقی عوام کا فطری حق ہے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی رضاکار فورس پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا جواب دینا اور انتقام لینا، عراقی عوام اور ملک کی حفاظت کرنے والی فورس کا فطری حق ہے۔
-
سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر کی شہادت کی خبر، جھوٹا پروپیگنڈا !
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان رمضان شریف نے فضائیہ کے کمانڈر کی شام میں شہادت پر مبنی بعض پروپیگنڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔
-
مقامی ساخت کے دفاعی ساز و سامان سے ایران دنیا کے برتر ملکوں میں شامل : بریگیڈئر جنرل حاجی زادہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس وقت مختلف قسم کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملت ایران کے جوانوں کی بنائی ہوئی ہے اور مقامی ساخت کی ٹیکنالوجی نے ایران کو دنیا کے برتر ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
دشمنوں کی پابندیوں کے مقابلے میں ملت ایران کی استقامت پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے تمام اقتصادی مسائل کی وجہ دشمنوں کی ظالمانہ پابندیاں ہیں۔ اور عوام ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے لئے ہرگز پابندیاں لگانے والوں کی جانب نہیں جائیں گے۔
-
ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -
-
ایران پابندیاں عائد کرنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتا رہے گا ، صدر روحانی
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران پابندیاں عائد کرنے والوں کے مقابلے میں اپنی استقامت و پامردی جاری رکھے گا اور ایرانی عوام آخری دم تک دشمنوں کے مقابلے میں اپنی عزت و خود مختاری کا دفاع کریں گے ۔
-
ایران دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور ہے، جنرل سلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کو دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور قرار دیا ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل، عالم اسلام کے مشترکہ دشمن
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت عالم اسلام کے مشترکہ دشمن ہیں لہذا ان کی سازشوں کا مقابلہ کرنے لئے امت مسلمہ کی وحدت ناگزیر ہے۔
-
"گمراہ افراد آغوش وطن میں آجائیں اور فرصت سے فائدہ اٹھائیں"- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور روح اللہ زم یا اس کی سایٹ آمد نیوز اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔
-
صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹حال ہی میں امام حسین (ع) ملٹری ٹریننگ یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی تشریف لے گئے جہاں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران شاندار،اچھوتے اور با معنیٰ مناظر بھی پیش کئے گئے۔ایسے مناظر جن کا مشاہدہ لطف کے ساتھ ساتھ کچھ اہم پیغامات کا بھی حامل ہے۔