-
صیہونی مراکز پر بمباری ، اسرائیل کے جنگی اقدامات کا منھ توڑ جواب
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۷فلسطینی استقامت نے صیہونی حملوں و جارحیتوں کے جواب میں پیر اور منگل کی صبح یہودی کالونیوں اور اسرائیلی فوجی اڈوں پر پچاس سے زیادہ میزائل فائر کئے
-
انقرہ میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹ترکی کے عوام نے انقرہ میں سعودی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر یمن میں آل سعود کے جرائم اور نسل کشی پر شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
بحر ہند کے ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون بڑھانے کی ضرورت
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی دسویں انڈیئن اوشن نیول سمپوزیئم (آئی او این ایس) میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی فوجی وفد کے ہمراہ نئی دہلی کے دورے پر ہیں-
-
امریکہ کی یکطرفہ پسندی،عالمی امن کے لئے خطرہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف، دوسرے مرحلے میں چار نومبر سے عائد کی جانے والی امریکی پابندیوں کو، عالمی سطح پر مخالفتوں کا سامنا ہے- کیوں کہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسیاں اور اس کا عالمی معاہدوں سے خارج ہونا اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی اصول و قوانین کے منافی ہے۔
-
سنچری ڈیل منصوبے کے دائرے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ فوجی معاہدہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶عرب میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے پانچ سو مرکاوا ٹینک خریدے ہیں جو سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان اب تک کا سب سے بڑا خفیہ فوجی معاہدہ ہے۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔
-
ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھنے پر ترکی کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۷ترکی کے وزیر توانائی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے گیس کی خریداری جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ کا انسانیت مخالف اقدام
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کی علیٰحدگی کے بعد 5 نومبر سے ایران کے خلاف دوسرے مرحلہ کی پابندیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ایران پر دباؤ بنانے کے لئے امریکی مہم نے نئی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ایران کے مکمل بائیکاٹ سے ٹرمپ کی ناتوانی اور بہانہ تراشی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پابندیاں عائد کرنے کے ذریعے تہران کو واشنگٹن کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر پر مجبور کردیں گے-
-
امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں: جواد ظریف
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ایک دن بعد امریکی حکمرانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں-