-
ولایت نامی فضائی مشقیں ، دفاعی طاقت کا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوچکا ہے - یہ مشقیں ملک کے شمالی، مغربی ، مشرقی اور مرکزی علاقوں میں پانچ ہزار مربع کلومیٹر کے وسیع و عریض رقبے پر ہو رہی ہیں-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-
-
سلامتی کونسل کے صدر کی طرف سے یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے ایران سمیت دیگر ممالک کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
سعودی مالی مدد کے بارے میں عمران خان کا بیان
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مالی مدد کے سلسلہ میں کوئی شرط نہیں رکھی ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کو سعودی مالی مدد کے بارے میں پاکستانی اپوزیشن پارٹیوں کی تنقید کے جواب میں کہی ہے۔
-
استنبول اجلاس: شام کی تبدیلیوں میں موثر کردار ادا کرنے کی یورپ کی کوشش-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵شام کا بحران اور اس ملک میں بدامنی کے نتیجے میں 2011 میں شروع ہونے والی جنگ اس بات کا باعث بنی کہ ترکی سمیت مغربی اور اس کے عرب اتحادی ممالک، شام میں روس سمیت مزاحمتی طاقت کے مدمقابل آجائیں اور شام ان کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴امریکہ میں ایک اور نسل پرستانہ واقعے میں ایک شخص نے ریاست پنسلوانیا میں واقع شہر پیٹس برگ میں، یہودیوں کی ایک عبادت گاہ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے کم ازکم چودہ یہودی ہلاک ہوگئے-
-
اربعین حسینی ملین مارچ، ایران اور عراق کے درمیان تعلقات میں اتحاد کا مظہر
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے نئے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، سب سے پہلے مسئلے کے طور پر اربعین حسینی کے ملین مارچ، اور تہران اور بغداد کے درمیان ماضی سے زیادہ تعلقات کے مستحکم ہونے کی ضرورت پر تاکید کی-
-
چابہار، خطے کے ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعاون کے لئے ایک میدان
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۹اقتصادی تعاون کے شعبے میں ایران کو الگ تھلگ کرنےکی امریکہ کی کوششوں کے باوجود بہت سے ممالک ایران میں سرمایہ کاری کے مشتاق ہیں-
-
سعودی عرب سے امریکہ کی دوری کی علامات
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۸امریکی وزارت خارجہ نے بارہ سعودی باشندوں کے ویزے منسوخ کئے جانے کا فیصلہ کرکے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سبب، سعودی عرب کو سزا دینے کی غرض سے پہلا قدم اٹھایا ہے-
-
اردن کو اسرائیل کی دھمکیاں
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱صیہونی حکومت کے وزیر زراعت اوری ارئیل نے پیر کی رات اعلان کیا ہے کہ اگر اردن الباقورہ اور الغمر کے علاقوں کو واپس لے گا تو تل ابیب ، اردن کے دارالحکومت امان کا پانی بند کر دے گا