امریکی شہر بوسٹن میں عوام نے مظاہروں کے دوران ملک کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
ٹرمپ کے خلاف اپ خواتین نے محاذ کھول دیا ہے اور وہ سڑکوں پر اتر آئی ہیں۔
امریکا میں جہاں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہیں پولیس کی غنڈہ گردی بھی عروج پر ہے۔
امریکا میں نسل پرستی اور بردہ برداری کی علامت مجسموں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں امریکہ کے لئے بدترین انتخاب قرار دیا ہے جبکہ ٹرمپ نے بھی جوبائیڈن پر شدید حملہ کیا ہے۔
امریکا میں نسل پرستی اور بردہ داری کی علامتوں کے مجسموں کی سرنگونی کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی پولیس نے باسکٹ بال کا میچ دیکھ کر لوٹ رہے لوگوں پر فائرنگ کر دی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی انتخابی تقریر میں اپنے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو انتہائي سفاکیت سے قتل کرنے والے سفید فام پولیس افسر کو جیل سے رہا کر دیا گيا ہے۔