-
آئی اے ای اے کی رپورٹ واضح ہے، سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۱۸ایران اور یورپی یونین نے ویانا میں پانچ جمع ایک گروپ کی مجوزہ قرارداد کا جائزہ لیا ۔
-
فریق مقابل اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۲ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اسی وقت اپنے وعدوں پر عمل کرے گا جب اس کا فریق مقابل اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے گا۔
-
ویانا میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے ویانا میں بات چیت کی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد سے قبل اراک کے ری ایکٹر سے متعلق ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان دستاویز پر دستخط
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد سے قبل اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر سے متعلق ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان دستاویز پر دستخط کئے جائیں گے۔
-
ایران اور اور پانچ ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا پہلا اجلاس ختم
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کے پہلے اجلاس کو سود مند قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئیر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عرا قچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور پورپ کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں ایران اور یورپی کا مشترکہ بیان جاری کیا جائے گا۔
-
ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتے جانے پر عباس عراقچی کی تنقید
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سیدعباس عراقچی مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگرانی سےمتعلق کمٹیی کے سربراہ مقرر
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے نائب وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد کی نگرانی سے متعلق کمٹیی کا سربراہ مقررکیا ہے۔
-
امریکی کانگریس نے اگر ایٹمی معاہدہ مسترد کیا تو ایران مکمل ایٹمی سرگرمیاں شروع کر دے گا۔
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس نے اگر مشترکہ جامع ایکشن پلان کو مسترد کیا تو وہ اپنا مکمل پرامن ایٹمی پروگرام پھر سے شروع کردے گا-
-
ایران میں یورینیم کی افزودگی کا سلسلہ بند نہیں ہو گا: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی ایک دن کے لئے بھی بند نہیں ہو گی-