• بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر

    بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔

  • تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔

  • تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو

    تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ

    پاکستان: برف باری اور بارشوں سے تباہی 22 افراد جاں بحق، پروازیں منسوخ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔

  • ہندوستان: موسلادھاربارش 10 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

    ہندوستان: موسلادھاربارش 10 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں بارش اور اس سے جڑے واقعات میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دس خواتین بھی شامل ہیں