-
دسیوں ہزار شامی پناہ گزیں ادلب واپس آگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں
-
ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گرد پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترکی اور اس کے حمایت یافتہ گروہ حسکہ کے شہریوں کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کا ڈرون تباہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲شام کے ائیر ڈیفنس سسٹم نے اس ملک کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شام کے متعدد علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
شامی فوج ادلب میں دوبارہ کارروائی کے لئے تیار
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲شام کی حکومت نے کہا ہے کہ فوج صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن کرنے کے لئے وہ پوری طرح تیار ہے۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
قدیمی اور تاریخی مقام جو دہشتگردوں کا مورچہ بن گیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔
-
شام - ترکی سرحد پر روسی فوج کا گشت
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸روس کے فوجی ذرائع نے شام اور ترکی کی سرحدوں پر روس کے زمینی اور فضائی گشت جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶تل تمر شہر کے مغرب میں واقع گاؤں الکوزلیہ کے باشندوں نے امریکی فوجی قافلہ کو اپنے علاقہ سے گزرنے نہیں دیا ۔