قدیمی اور تاریخی مقام جو دہشتگردوں کا مورچہ بن گیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363171-قدیمی_اور_تاریخی_مقام_جو_دہشتگردوں_کا_مورچہ_بن_گیا_ویڈیو
شام کے صوبے ادلب میں البارہ نامی ایک تاریخی شہر ہے جہاں بہت سے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ علاقے پر قابض تکفیری دہشتگردوں نے ان تاریخی اور قدیمی مقامات کو اپنے جنگی مورچوں میں تبدیل کر دیا تھا جس کے سبب انہیں خاصا نقصان پہونچا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷ Asia/Tehran