-
ایران و شام صیہونی و تکفیری دہشت گردی سے مقابلے کے لئے پرعزم
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۳شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے تہران میں اعلی ایرانی حکام سے ملاقات اور علاقے کی تازہ ترین صورتحال نیز دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو ایران کا انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ایران نے اسرائیل کے عرب دوستوں کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والوں کا انجام قذافی اور عمرالبشیر سے بہتر نہيں ہوگا۔
-
امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔
-
ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳شام کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔
-
سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک ہے: بشارالجعفری
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔