SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام

    ملک میں امن و امان کی بحالی میں ایران کا کردار اہم ہے: وزیر خارجہ شام

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، شام اور علاقے کے تمام ملکوں کے درمیان یکجہتی اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا یے۔

  • ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳

    شام کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام  میں داخل

    امریکی دہشتگردوں کا ایک کاروان عراق سے شام میں داخل

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔

  • سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا

    سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۵

    عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔

  • امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک ہے: بشارالجعفری

    امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک ہے: بشارالجعفری

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹

    شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔

  • فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں

    فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں

    Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کی شہادت کی تردید

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶

    عراق اور شام کی سرحد پر ڈرون سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے متعلق خبروں کی تردید ہو گئی ہے۔

  • شامی باشندوں کا اغوا

    شامی باشندوں کا اغوا

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔

  • شام، امریکی غاصبوں کے خلاف مظاہرے

    شام، امریکی غاصبوں کے خلاف مظاہرے

    Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶

    شام کے شمال مشرقی علاقے کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کی کاروائیوں پر اعتراض کرتے ہوئے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔

  • امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام

    امریکہ اور ترکی دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں: شام

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی، دہشتگردوں اور علیحدگی پسند گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں اور شام کے عوام کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کر کے اس ملک کی دولت کو لوٹ رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS