-
امریکی وزیر خارجہ اور صیہونی وزیراعظم کی ملاقات
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ نے اس بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے جسے انہوں نے خطے میں ایران کے غیرمستحکم کرنے والے اقدامات کا نام دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے حملے میں تیئیس شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۷شام کے صوبہ حلب کے تل رفعت کے علاقے پر دہشتگردوں کے مارٹر حملوں میں کم سے کم دس عام شہری جاں بحق اور تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
امریکی مداخلت پرشامی حکومت کی برہمی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
کیمیائی اسلحےپرپابندی کے ادارے اوپی سی ڈبلو کا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
شام کی آئینی کمیٹی کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں: دمشق
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے آئین کے بارے میں امریکی موقف کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
داعش نے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴داعش نے برطانیہ کے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے.
-
شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
شامی کرد سعودی عرب میں کیا کر رہے ہیں؟ سعودی عرب اب شام میں کیا چاہتا ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۵شامی کردوں کا ایک وفد سعودی عرب گیا ہے اور یہ سفر ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے دورہ قطر کے بعد انجام پایا ہے۔ شامی کردوں کی یہ ٹیم، شام سے عراقی کردستان پہنچی جہاں سے وہ سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگی اور وہاں علاقے کے حالات اور ایران پر سعودی حکام سے گفتگو کرے گی ۔
-
شمالی شام پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸شامی ذرائع ابلاغ نے صوبہ حلب کے مضافاتی علاقے میں نامعلوم جنگی طیارے کی بمباری کی خبر دی ہے۔