-
شامی فوج نے مزید علاقے دہشت گردوں سے چھڑالیے
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳شامی فوج نے جنوب مشرقی ادلب میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ام الخلاخیل اور الزر زور نامی کالونیوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام : ترکی کی اتحادی ملیشیا اور کرد فورسز میں جھڑپیں
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۲شمالی شام کے صوبہ رقہ میں ترکی کی فوج اور اس کے اتحادیوں کی شامی کردوں کےساتھ ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔
-
امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے: بشارالجعفری
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵امریکہ ایک جانب جہاں شام میں دہشتگردوں کی حمایت و مدد کر رہا ہے وہیں شام کی دولت پر بھی ڈاکہ ڈال رہا ہے۔
-
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں 7 افراد شہید
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶شام کے مختلف علاقوں من جملہ اعظمیه, صلاح الدین, الزبدیه, الحمدانیه اور الجمیلیه حلب میں کل دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 7 افراد شہید ہو گئے۔
-
شام کے خلاف صیہونی جارحیت
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس بھی اسرائیل کا ہمنوا بن گیا اوراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی ۔
-
اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲شام کے ایئر ڈیفنس نے اسرائیل کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔