SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک

    شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶

    شام میں روس کے صلح و آشتی مرکز کا کہنا ہے کہ حماہ کے شمالی علاقے میں شام کی فوج پر دہشتگرد گروہ جبهه النصره کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 100 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔

  • شام: حماہ ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ خیز مواد کے حامل ڈرون طیارے کی تباہی

    شام: حماہ ہوائی اڈے کے قریب دھماکہ خیز مواد کے حامل ڈرون طیارے کی تباہی

    May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸

    شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حماہ ایرپورٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد کا حامل ایک ڈرون طیارہ تباہ کر دیا گیا۔

  • دہشت گرد شام میں کیمیائی حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، روس

    دہشت گرد شام میں کیمیائی حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، روس

    May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷

    شام میں روس کے ہم آہنگی کے مرکز کے سربراہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔

  • شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام

    شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام

    May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵

    شام میں دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والے بحران اور داخلی جنگ کے بعد سے شامی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے اور اقدامات کرنے کا ایک بہانہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے کیمیائی حملوں کا استعمال رہا ہے-

  • شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱

    شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔

  • عراق اور شام کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

    عراق اور شام کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷

    عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔

  • شامی فوج کے حوصلے بلند، شام اور روس کی ہماہنگی سے مخالفین میں ناامیدی + مقالہ

    شامی فوج کے حوصلے بلند، شام اور روس کی ہماہنگی سے مخالفین میں ناامیدی + مقالہ

    May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۱

    شام میں ان دنوں شمالی علاقوں کو انتہا پسندوں سے آزاد کرانے کا آپریشن جاری ہے ۔ در ایں اثنا الباب نامی اسٹرٹیجک شہر کو آزاد کرانے کی مہم پر کام شروع ہو گیا ہے۔

  • شام: حلب میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ، 10 فلسطینیوں کی شہادت

    شام: حلب میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ، 10 فلسطینیوں کی شہادت

    May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳

    شمالی شام میں واقع حلب میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے حملے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر روس کو گہری تشویش

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر روس کو گہری تشویش

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹

    روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • شام: دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    شام: دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹

    شام میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

    ۲۵ minutes ago
  • پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو بہت مثبت قرار دیا ہے۔

  • امریکہ کو مفاہمتی یاد داشت پر عمل کرنا چاہئے: جنرل محسن رضائی

  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS