-
شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔
-
امریکی و صیہونی سازشوں کی بابت انتباه
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہشت گردوں کے خلاف عراق اور شام کی فورسز کی مشترکہ کارروائی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵عراق کی عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی مشترکہ سرحدوں پر شامی فوج کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں۔
-
لبنان کے مقبوضہ علاقوں کو آزاد کرانا حزب اللہ کا فرض ہے، سید حسن نصراللہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ علاقے کے حالات کچھ اس طرح کے بنتے جا رہے ہیں کہ جنھیں امریکا اور بعض دیگر ممالک اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ ہوا دے رہے ہیں اور اس صورت حال میں یہ امکان ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ صیہونی حکومت جنگ شروع کر سکتی ہے۔
-
داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
-
شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
میدان پاسبانی حرم کا ’’حر‘‘! ۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰۲۵ سالہ شہید مجید قربانخانی جنہیں انکے دوست مجید سوزوکی کہا کرتے تھے،اپنے گھر کے اکیلے بیٹے تھے۔مگر جب مجید سوزوکی نے پاسبانی حرم کا بیڑا اٹھا کر شام کا رخ کیا تو پھر یہی سوزوکی ’’حر‘‘ کہلانے لگے۔
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدافع حرم شہید مجید قربانخانی کی تدفین
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۹فوٹو گیلری