-
شام، یمن و افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا ویورپ
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار امریکا اور یورپ ہے۔
-
یمن و شام کے حالات کی خرابی کی وجہ بیرونی مداخلت
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱قطر کا کہنا ہےکہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے یمن، شام اور لیبیا کے حالات خراب ہوئے ہیں۔
-
ونزوئیلا کے سیاسی بحران کے بین الاقوامی پہلو
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ونزوئیلا میں سیاسی بحران دس جنوری دوہزار انیس میں اس وقت شروع ہوا جب نیکلس مادورو دوسری بار مخالفین کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود انتخابات میں کامیاب ہوئے اور اس ملک کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا - کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب تیئیس جنوری کو مخالفین کے سربراہ خوان گوایدو خودساختہ صدر بن گئے اور امریکہ اور اکثر یورپی و لاطینی امریکہ کے ممالک نے ان کی حمایت کا اعلان کردیا-
-
وینیزویلا کا بحران قومی حکومتوں پر مغربی تسلط پسندی کا نتیجہ، شام کے صدر بشار اسد
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰شام کے صدر بشار اسد نے وینیزویلا کے بحران کو مغربی تسلط پسندی اور قومی حکومتوں کا تختہ الٹے جانے کی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی گولہ باری
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملے کیے ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵شام میں فوج نے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کارروائیاں تیز کر دیں۔
-
یمن جنگ کی حمایت ختم کی جائے امریکی کانگریس میں بل منظور
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶امریکی کانگریس نے یمن جنگ کی ’حمایت‘ ختم کرنے کا بل منظور کرلیاہے۔
-
جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں، شامی وزیرخارجہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے دمشق میں ونزوئیلا کے وزیرخارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کو آزاد کرانے کے لئے سبھی آپشن موجود ہیں۔
-
ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف شامیوں کا اتحاد اور یکجہتی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹شام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر غاصب اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کئے جانے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں اور ان احتجاجی مظاہروں کو اب ایک ہفتہ ہوچکا ہے۔