SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • مزاحمت کے محاذ کا اہم اجلاس + ویڈیو

    مزاحمت کے محاذ کا اہم اجلاس + ویڈیو

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳

    ​​​​​​​اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایران، شام اور عراق کے درمیان انسداد دہشتگردی پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے شام پہنچ گئے۔

  • ایران کے سپہ سالارکا دورہ شام

    ایران کے سپہ سالارکا دورہ شام

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷

    عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس باقاعدہ طورپر انسداد دہشتگردی کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔

  • بغیر اجازت شام میں داخل ہونے والی غیر ملکی فوجوں کو وہاں سے نکلنا ہی ہوگا

    بغیر اجازت شام میں داخل ہونے والی غیر ملکی فوجوں کو وہاں سے نکلنا ہی ہوگا

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ جن ملکوں کی فوجیں شامی حکومت کی اجازت اور ہم آہنگی کے بغیر شام میں موجود ہیں انہیں جلد یا بہ دیر اس ملک سے نکلنا ہی ہوگا۔

  • ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا دمشق میں اجلاس

    ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا دمشق میں اجلاس

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری انسداد دہشت گردی سے متعلق سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے دمشق روانہ ہوگئے ہیں۔

  • نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت

    نیوزی لینڈ میں نمازیوں کے قتل عام کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے مذمت

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹

    اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے نیوزی لینڈ کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • شام کے بارے میں برسیلز کانفرنس

    شام کے بارے میں برسیلز کانفرنس

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق میں دہشت گردگروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    عراق میں دہشت گردگروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    عراق کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنےکو ہلاک کردیا ہے۔

  • شام کے بارے میں برسلز کانفرنس کا اختتام

    شام کے بارے میں برسلز کانفرنس کا اختتام

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱

    انسان دوستانہ امداد کے امور میں یورپی یونین کے کمشنر نے برسلز میں شام اور علاقے کے مستقبل کی حمایت کے زیرعنوان تین روزہ کانفرنس کے اختتام پر شامی پناہ گزینوں کی امداد کے لئے یورپی ملکوں کی جانب سے سات ارب ڈالر ادا کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا۔

  • نیوزی لینڈ میں نمازیوں پر حملہ قابل مذمت ہے، خطیب جمعہ تہران

    نیوزی لینڈ میں نمازیوں پر حملہ قابل مذمت ہے، خطیب جمعہ تہران

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴

    تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

  • وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

    وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴

    شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۹ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS