SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • 2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ

    2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔

  • امریکہ، ایران عراق تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتا: جواد ظریف

    امریکہ، ایران عراق تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتا: جواد ظریف

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران اور عراق کے درمیان قریبی تعلقات کو خراب نہیں کرسکتا.

  • شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق

    شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴

    امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵

    شام کی مزاحمتی قوتوں نے ادلب کے مضافات میں واقع الحبیط میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار

    حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳

    فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان،پاکستان،ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    شمالی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا

    داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱

    ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔

  • شام میں امریکا کی وحشیانہ فضائی جارحیت

    شام میں امریکا کی وحشیانہ فضائی جارحیت

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں امریکی طیاروں کا ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ

    شام میں امریکی طیاروں کا ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱

    امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں اپنی وحشیانہ فضائی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ، ایک بار پھر شام کے علاقے الباغوز پر ممنوعہ فاسفورس بم برسائے ہیں۔

  • امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا

    امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۰ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS