-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت، عالم اسلام سوگوار و عزادار
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق،لبنان،پاکستان،ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شمالی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
-
شام میں امریکا کی وحشیانہ فضائی جارحیت
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکی طیاروں کا ممنوعہ فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام میں اپنی وحشیانہ فضائی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ، ایک بار پھر شام کے علاقے الباغوز پر ممنوعہ فاسفورس بم برسائے ہیں۔
-
امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
ادلب، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے حملے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے ادلب کے نواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
عالمی برادری شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حالات سازگار بنائے، ولید المعلم
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵شام کے وزیر خارجہ نے دمشق میں پناہ گزینوں کے امور میں ہائی کمشنر فلیپ گرینڈی سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی برادری سے شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حالات سازگار بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام: حلب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 41 جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے قبضے کے دوران کی باقی بچی بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں کم سے کم تیرہ افراد جاں بحق اور اٹھائیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔