-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں ایران کے موثر کردار پر روس کی تاکید
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷شام میں دوہزار گیارہ سے مغرب اور اس کے عرب اتحادیوں کی حمایت سے پیدا ہونے والی بدامنی کے باعث بحران شروع ہوا اور بتدریج سعودی عرب ، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے علاقے کے حالات اسرائیل کے مفاد میں تبدیل کرنے کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شامی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنگ چھیڑ دی-
-
شام کے صدر کا دوره تہران، رہبرانقلاب اسلامی اور ایرانی ہم منصب سے ملاقاتیں
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہوا وہی جو دنیا نہیں،بلکہ ایران نے چاہا!/تبصرہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰گزشتہ روز ۲۵ فروری کو شام کے صدر بشار اسد نے سامراجیت اور دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ میں ایران کی جانب سے ہونے والے تعاون کی قدردانی کے لئے،ایران کا سفر کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
شام کی مدد، استقامتی محاذ کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔
-
شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت پر فخر کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ شامی حکومت اور قوم کی مدد کو مزاحمتی فرنٹ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔
-
ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں : حسن روحانی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ماضی کی طرح شام کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے کہا کہ ایران و شام کے تعلقات برادری اور اتحاد پر استوار ہیں ۔
-
ایران 2019 والی بال لیگ مقابلوں کا میزبان
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرےگا
-
ٹرمپ کا یوٹرن، شام میں فوج باقی رکھنے کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے فوج واپس بلانے کے اپنے اعلان سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کچھ فوجی شام میں باقی رکھیں گے۔
-
مدافعین حرم کے شہید علماء کی دوسری کانفرنس
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۸فوٹو گیلری
-
ایران کے خوف سے امریکہ نے اپنا ہی جاسوسی طیارہ تباہ کردیا ! - ویڈیو
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایرانی فوج کے ڈرون طیاروں نے شام اور عراق میں امریکی چھاونی اور اس کے زیر کنٹرول علاقوں سے اہم اور خفیہ اطلاعات جمع کی ہیں ۔