-
شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
سوچی میں ایران،روس اور ترکی کے مابین سہ فریقی اجلاس
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱فوٹو گیلری
-
دہشت گردوں کو کہیں امان نہ دی جائے، صدر ایران کا سوچی اجلاس سے خطاب
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو صرف شام ہی نہیں، دنیا میں کہیں بھی امان نہیں ملنا چاہیے۔
-
شام میں پناہ گزیں کیمپ پر امریکی طیاروں کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵نام نہاد امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی صوبے دیرالزور میں پناہ گزینوں کے ایک کیمپ پر بمباری کرکے کم سے کم ستّر افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقاریب
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ایران خطے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کا خواہاں ہے۔
-
دنیا بھر میں شہزادی کونین کی عزاداری
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ایران، عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں کل حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت پر عزاداری کی گئی اور ماتمی جلوس نکالے گئے۔
-
شام کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-
-
امریکہ داعشیوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے، جنرل صفوی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴امریکہ داعشی دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے اور ایران کے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔