-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شام سے اپنے فوجی واپس بلائے
-
مغربی ممالک وائٹ ہیلمٹ گروپ کی حمایت بند کرے، روس کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶روس نے شام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ گروپ کو دہشت گردوں کی بی ٹیم قرار دیتے ہوئے یورپی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس نام نہاد امدادی گروپ کی حمایت ترک کردے۔
-
شامی حکومت نے دہشت گردی کو پھیلنے سے روک دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حقائق سے دوری اختیار کرنا مغربی ملکوں کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں اور ہڑتالوں کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
امریکہ شام میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، دمشق
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اعلان کیا ہے کہ ادلب میں ہتھیاروں سے عاری علاقے کے قیام کے بارے میں روس اور ترکی میں ہونے والے اتفاق رائے کے باوجود امریکی حمایت یافتہ مسلح گروہ اس علاقے میں بدستور موجود ہیں۔
-
استنبول سربراہی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳فوٹو گیلری
-
استنبول اجلاس: شام کی تبدیلیوں میں موثر کردار ادا کرنے کی یورپ کی کوشش-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵شام کا بحران اور اس ملک میں بدامنی کے نتیجے میں 2011 میں شروع ہونے والی جنگ اس بات کا باعث بنی کہ ترکی سمیت مغربی اور اس کے عرب اتحادی ممالک، شام میں روس سمیت مزاحمتی طاقت کے مدمقابل آجائیں اور شام ان کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے پر زور
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ